ممبئی 11 اگست ( ایجنسیز) آ ج مہا ر ا شٹر ا کے تقر یباٰ 4,100 پٹر و ل ۔ ڈ یزل پمپس ریا ست میں د و ہر ے ٹیکس کو لا گو کر نے پر ا حتجا جاٰ ایک د ن کی ہڑ تا ل کر ر ہے ہیں ۔ ممبئی کے 500 پٹر و ل پمپس اس ہڑ تا ل میں شا مل نہیں ہو ر ہے ہیں جبکہ ہڑ تا ل
آ ج صبح 6 بجے سے شر و ع ہو گئی ہے۔ فیمپیڈ ا کے صد ر اے ایس ڈکشٹ نے کہا کہ ہڑ تا ل مکمل ہے اور ہم سر کا ر سے کہنا چا ہتے ہیں دو ہر ے ٹیکس کے ذ ر یہ ڈ یلر س اور گر ا ہک کو کس طر ح پر یشا ن کیا جا ر ہا ہے اور ہند و ستا ن میں مہا ر ا شٹر ا میں پٹر و ل ۔ ڈ یز ل دو سر ے ر یا ستو ں کے بنصبت ز یا دہ مہنگا ہے ۔